بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہانیہ فاطمہ نام رکھنا

سوال

"ہانیہ فاطمہ" نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا کیا معنی ہے؟

جواب

''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے: پُرمسرت، خوش دلی، خوش حالی، اور "فاطمہ" رسول اللہ ﷺ کی لختِ جگر، سیدۂ نساءِ اہل ِ جنت کا نام ہے، "ہانیہ فاطمہ"  کا معنی ہے:  پر مسرت فاطمہ، یہ نام رکھاجاسکتا  ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204201319
تاریخ15-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں