کھانا کھانے کے دوران خاموش رہنا
سوال
کیا حکم ہے اگر کوئی شخص کھانا کھانے کے دوران بالکل خاموش رہے؟
جواب
کھانا کھانے کے دوران خاموشی کو واجب سمجھنا جائز نہیں ،نیک لوگوں کی باتیں کرنا یا نیکی کی باتیں کرنا چاہیے، ہاں اگر بات کرنے کا موقع نہیں ہے یا اپنی طبعیت کی وجہ سے خاموشی اختیار کرلے تو اس میں کوئی حر ج نہیں ہے ۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204201296
تاریخ15-12-2020

