بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کامیاب نوجوان پروگرام سے قرض لینا

سوال

میں حکومت  کے  کامیاب  نوجوان  پروگرام  سے لون  لینا چاہتا ہوں، اور  حکومت اس پہ سالانہ  تین پرسنٹ  لے رہی ہے،  مجھے اس حوالے سے راہ نمائی کردیں کہ کیا یہ بھی سود میں آتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ اسکیم سے قرض لینا سود  ہے جو  کہ ناجائز اور حرام ہے۔

تفصیلی فتوی یہاں ملاحظہ کریں :

"وزیرِ اعظم کا کامیاب نوجوان" قرض اسکیم کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204201265
تاریخ14-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں