جماعت کی ایک رکعت رہ گئی
سوال
باجمات نماز کی ایک رکعت سے رہ جانے کے بعد کیا کرے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو کر ثناء، فاتحہ اور سورت پڑھ کر چوتھی رکعت مکمل کرے اور آخر میں تشہد، درودِ ابرہیمی اور دعا پڑھنے کے بعد سلام پھیرے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل مطلوب ہو تو یہاں ملاحظہ کریں:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204201236
تاریخ13-12-2020

