میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو ہاتھ لگانا
سوال
کیا میاں بیوی ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگا سکتے ہیں؟
جواب
بصورتِ مسئولہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو ہاتھ لگانا شرعًا جائز ہے۔
الفتاوى الهندية (1/ 270)
"(وأما أحكامه) فحل استمتاع كل منهما بالآخر على الوجه المأذون فيه شرعا، كذا في فتح القدير."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204201210
تاریخ13-12-2020

