بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ابو حماس نام رکھنا

سوال

 کیا "ابو حماس" نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

"حمَّاس" کا معنی دلیر اور  جنگجو کے ہیں، "حماس" یا "ابوحماس"   نام رکھنا درست ہے، زیادہ بہتر ہے کہ "حماس" نام رکھا جائے۔

حَماس

  • حماس
    1- حماس : شدة. 2- حماس من ع. 3- حماس : محاربة. 4- حماس : نوع من الشجر.

المعجم: الرائد

  1. حَماس
    • حَماس :-
      1 - شدّة وشجاعة :-أقدم على عدوِّه بحماسٍ شديد، - ألهب الحماسَ.
      2 - محاربة ومنعة.

    فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204201111
تاریخ11-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں