بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کا حکم

سوال

پرائز بانڈ رکھنے کے بارےمیں بتائیں!

جواب

پرائز بانڈ چوں کہ سود اور جوے  پر مشتمل ہوتا ہے، اس وجہ سے اس کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے، اور نہ ہی اس پر ملنے والی انعامی رقم لینا جائز ہے۔

تفصیلی فتوے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیے :

پرائز بانڈ کا شرعی حکم کیا ہے؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204201047
تاریخ09-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں