منہا نام رکھنا
سوال
"منہا" نام کا مطلب بتا دیں؟ "منہا" نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’منہا‘‘ نام کا درست تلفظ ’’منحہ‘‘ (مِنْحَه) ہے، اس لیے ’’منہا‘‘ نام رکھنے کے بجائے ’’منحہ‘‘ نام رکھ لیا جائے، ’’مِنحہ‘‘ کے معنی گفٹ، تحفہ کے ہیں۔
’’المعجم الوسیط‘‘ میں ہے:
"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة)
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204201022
تاریخ09-12-2020

