اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاوں دبانا جائز ہے
سوال
والدین خاص طور پر ماں اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں نہیں دبا سکتے؟ دین اسلام اس بارے میں کیا حکم دیتا ہے؟
جواب
والدین ضرورت کے وقت اپنے چھوٹے بچوں کے ہاتھ پاؤں دبا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200988
تاریخ08-12-2020

