بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مروجہ غیر سودی بینک سے گاڑی لینا

سوال

اسلامى بنک سے گاڑی لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کن شرائط پر؟ اور کسی کو گاڑی لے کر دینے پر بنک کمیشن دیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

مروجہ غیر سودی بینک (یعنی مروجہ اسلامی بینک) سے گاڑی لینے کا طریقہ مکمل طور پر اسلامی نہیں ہے؛ لہذا اس سے گاڑی خریدنا ناجائز ہے اور کسی کو بینک سے گاڑی لے کر دینے پر بینک سے کمیشن لینا بھی ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200986
تاریخ08-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں