بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زونیشہ نام رکھنا

سوال

کیا لڑکی کا نام "زونیشا" / "زونیشہ" رکھا جاسکتا ہے؟ نام کا کیا معنی بنے گا؟ نام کے آخر میں الف آئے گا یا ہاء آئے گا؟

جواب

"زونیشہ" نام کے معنی ہمیں تلاش کے باوجو نہ مل سکے، اس نام کے بجائے  لڑکی کے لیے صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200914
تاریخ06-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں