بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آئیگل نام رکھنا

سوال

سوال پوچھنا  تھا  کہ  " آئیگل"  نام  کا مطلب کیا ہے اور   یہ  نام  رکھنا  کیسا  ہے؟

جواب

مذکورہ  لفظ   "آئیگل"  ترکی  زبان  کا  لفظ  ہے، جو  دو لفظ "ay" (بمعنیٰ چاند) اور "gul" (بمعنی پھول) سے  مرکب ہے۔ اس لفظ کا معنیٰ  ہوا :"چاند پھول"۔ یہ  نام  اپنے معنی کے اعتبار  سے اگرچہ  درست ہے، لیکن نامو ں کے  سلسلے  میں بہتر یہ ہے کہ صحابیات اور ازواجِ مطہرات   رضی اللہ عنہن یا اچھے معانی والے عربی نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200904
تاریخ06-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں