بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا

سوال

بینک سے گاڑی یا موٹر سائیکل اقساط پر خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے  قسطوں پر خرید و فروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک اس معاملے کی شرعی  شرائط کی پاس داری نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200859
تاریخ05-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں