بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حور العین نام رکھنا

سوال

" حورالعین" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’حورِ عین‘‘  کا معنی ہے: "ایسی عورتیں جن کی آنکھوں کی سفیدی نہایت سفید اور سیاہی نہایت سیاہ ہو"۔  قرآنِ کریم میں بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200851
تاریخ05-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں