بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایشال نام رکھنا

سوال

ایشال نام رکھنا کیسا ہے؟  وضاحت کر دیں۔

جواب

 ’’ایشال‘‘  وشل سے ہے، اس کے معنی پانی کا کم ہونا ، اور دیگر معانی آتے ہیں  ،نام مناسب نہیں۔

اس کےبجائے  صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے، ہماری ویب سائٹ  کے سرورق پر اسلامی نام کے سیکشن میں  صحابیات کے کئی نام موجود ہیں، آپ وہاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200813
تاریخ04-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں