بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نبی اللہ نام رکھنا


سوال

"نبی اللہ"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’نبی اللہ‘‘ کا معنی ہے:  ’’اللہ کا نبی‘‘۔  اور غیر نبی کو  ’’نبی اللہ‘‘ کہنا جائز نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144204200683

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں