مسجد کا نام جامع مسجد لبیک رکھنا
سوال
کیا "جامع مسجد لبیک" نام صحیح ہے عربی گرامر کے اعتبار سے؟
جواب
لفظی و ترکیبی اعتبار سے "جامع مسجد لبیک" کا جملہ درست ہے۔
لَبيك : (معجم الرائد):
"أي أنا مقيم على طاعتك."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200638
تاریخ01-12-2020

