ایزی پیسہ کیش بیک کا حکم
سوال
ایزی پیسہ ایپ کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کیش بیک ملتا ہے، کیا وہ جائز ہے؟
جواب
مذکورہ رقم قرض کے بدلہ میں ملنے والا نفع ہے جو کہ شرعاً سود ہے؛ لہذا یہ رقم لینا اور اس کا استعمال کرنا، دونوں ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے جامعہ کا فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ ہو:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200604
تاریخ30-11-2020

