بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت کی نیت

سوال

سجدۂ تلاوت کی نیت عربی میں کیسے کی جائے گی؟ 

جواب

جب سجدۂ تلاوت کرنے لگے  تو سجدۂ تلاوت کی نیت دل میں کرے، اور زبان سے بھی کہہ لینا بہتر ہے: "نَوَیْتُ أَنْ أَسْجُدَ لِلّٰهِ تَعَالٰى عَنْ تِلَاوَةِ الْقُرْاٰنِ" ( اردو میں یوں کہے کہ اللّٰہ تعالی کے واسطہ سجدۂ تلاوت کرتا ہوں۔ (زبدۃ الفقہ) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200524
تاریخ29-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں