بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو میں سرمایہ کاری کرنا

سوال

B4u کمپنی میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ ادارہ کا طریقہ تجارت و منافع کی تقسیم کا طریقہ کار مکمل طور پر اب تک واضح نہیں ہوا ہے،  البتہ جو معلومات اب تک موصول ہوئی ہیں، اس کے مطابق مذکورہ ادارہ میں سرمایہ کاری شرعًا ممنوع ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں موجود  فتوی دیکھیے:

B4U کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200486
تاریخ28-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں