’’علینہ‘‘ نام کے معنی
سوال
’’علینہ‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’عَلِیْنَه‘‘کے معنی ہیں: واضح اور ظاہر۔ لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200416
تاریخ26-11-2020

