بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جائیداد کی تقسیم

سوال

 والدین کے انتقال کے بعد چار بھائیوں اور تین بہنوں کے درمیان ایک جائیداد کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں   اگر دیگر ورثاء نہ ہوں تو جائیداد میں سے ہر بھائی کو 18 اعشاریہ 18 فیصد اور ہر بہن کو 9 اعشاریہ 09 فیصد حصہ ملے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200395
تاریخ25-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں