غزوات کی تعداد
سوال
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کتنے تھے؟
جواب
علمائے سیرت کے ہاں راجح قول کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کی تعداد ستائیس (۲۷) ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200357
تاریخ25-11-2020

