بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضحی نام رکھنا

سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ضحی رکھنا ہے، مجھ بتائیں صحیح نام "زوہا" لکھا جائے گا یا پھر "ضحیٰ"؟

جواب

”ضُحیٰ“کے معنی ہیں: روشنی، چاشت کا وقت۔  یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

"زوہا" یا "زویا"   کا لفظ بہت تلاش کے باوجود کسی مستند اردو  یا عربی لغت میں نہیں مل سکا؛ اس لیے جب تک کسی مستند حوالے سے اس کا معنٰی معلوم نہ ہوجائے مناسب ہوگا کہ  یہ نام نہ رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200324
تاریخ24-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں