کرپٹو کرنسی کا حکم
سوال
کرپٹو کرنسی میں کام کرنا کیسا ہے؟
جواب
کرپٹو کرنسی کامعاملہ اب تک مشکوک ہے، اس کی حیثیت بھی واضح نہیں نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت اور اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200323
تاریخ24-11-2020

