بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شکرین کا حکم

سوال

شکرین کا کیا حکم ہے؟

جواب

 اگر اطباء اورماہرین کے مطابق مذکورہ شکرین صحت کے لیے نقصان دہ نہ ہو اور اس میں کوئی حرام جزو شامل نہ ہو تو اس کے استعمال اور اس کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں، البتہ اگر ماہرین یا اطباء اس کے استعمال کو صحتِ انسانی کے لیے نقصان دہ بتاتے ہوں  (یا کوئی حرام چیز شامل ہو) تو اس کا اشیائے خورد و نوش میں استعمال جائز نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200257
تاریخ22-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں