بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکرا ذبح کرنا

سوال

لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا ذبح کرنا کیسا ہے؟

جواب

لڑکے کی ولادت پر اگر استطاعت ہو تو  دوبکرے یا بکریاں (دو دنبے) ذبح کرنامستحب ہے۔  اور اگر دو کی وسعت نہ ہو تو ایک کاذبح کرنا بھی کافی ہے۔ (کفایت المفتی 8/242) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200230
تاریخ22-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں