بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمر عبد اللہ مجاہد نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام " عمر عبد اللہ مجاہد" رکھنا چاہتا ہوں، براۓ مہربانی راہ نمائی فرمائیں کہ "عبد اللہ" سے پہلے "عمر" لگانا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

"عمر عبد اللہ مجاہد"  نام رکھ  سکتے ہیں، "عبداللہ" سے پہلے "عمر" لگانے کی شرعًا  ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200224
تاریخ21-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں