والد کا نام عبداللہ ہو تو بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کا حکم
سوال
والد کا نام "عبداللہ" ہے، نومولود بچے کا نام "محمد" رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جس شخص کا نام "عبداللہ" ہو وہ بھی اپنے بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھ سکتاہے، اس کی ممانعت نہیں ہے، بلکہ "محمد" نام رکھنا باعثِ برکت ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200204
تاریخ21-11-2020

