ناف کو جگہ پر لانے کے لیے ناف پر تعویذ باندھنے کا حکم
سوال
ناف جگہ پر لانے کے لیے تعویز لٹکا سکتے ہیں؟
جواب
ناف پر باندھ سکتے ہیں، البتہ تعویذ کو موم جامہ کرلیں۔
فتاوی شامی میں ہے:
"ولا بأس بأن يشد الجنب والحائض التعاويذ على العضد إذا كانت ملفوفةً".
(كتاب الحظر والإباحة، ج:6، ص:364، ط:ايج ايم سعيد)
فقط والله اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200134
تاریخ19-11-2020

