بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جشنِ عيد ميلاد النبی ﷺ منانا

سوال

 جشنِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانا کیسا ہے؟

جواب

جناب رسول اللہ ﷺ کا یومِ ولادت بطورِ عید منانا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں؛ اس لیے  علماءِ حق اسے بدعت قراردیتے ہیں۔ اس سلسلہ کی مزید تفصیل  مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کی کتاب ’’ اختلاف امت اور صراط مستقیم‘‘  میں دیکھی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

نیز درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں:

میلاد منانے کا شرعی حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144204200080
تاریخ18-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں