انعامی پرائز بانڈ خریدنے اور اس کے انعام کی رقم کا حکم
سوال
انعامی پرائز بانڈز خریدنا کیسا ہے؟ اس سے ملنے والے انعام کی رقم حلال ہے یا حرام؟
جواب
ہر قسم کے پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائز اور حرام ہے، اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200064
تاریخ18-11-2020

