سلمیٰ سلطانہ نام رکھنا
سوال
اسلمی سلطانہ نام رکھنا کیسا ہے اور معنی بتائیں؟
جواب
"اسلمی" (أَسْلَمِيْ) نام کے بجائے عربوں میں قبیلہ کی نسبت کی طور پر مستعمل ہے، اس کے بجائے "سَلْمیٰ سلطانہ" نام رکھ سکتے ہیں۔
"سلمیٰ" کے معنی ہیں: تسلیم، درست۔ اور "سلطانہ " کے معنی ہیں: ملکہ، رانی۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200059
تاریخ17-11-2020

