قعدہ اخیرہ میں تشہد کا پڑھنا واجب ہے یا سنت ہے؟
سوال
قعدہ اخیرہ میں تشہد کا پڑھنا واجب ہے یا سنت ہے؟
جواب
قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنا واجب ہے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 466):
"(ولها واجبات) ... (والتشهدان) ويسجد للسهو بترك بعضه ككله، وكذا في كل قعدة في الأصح؛ إذ قد يتكرر عشراً."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144204200048
تاریخ17-11-2020

