بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شاہ فیصل نام رکھنا

سوال

میرا نام "فیصل عزیز" ہے، کیا میں اپنے بیٹے کا نام "شاہ فیصل" رکھ سکتا ہوں؟

جواب

"شاہ" کا معنیٰ ہے: بادشاہ، صاحبِ تاج و تخت۔ (فیروز اللغات)  

"فیصل " کے معنی: حاکم، فیصلہ کرنے والا۔

لہذا "شاہ فیصل" نام رکھ سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144204200047
تاریخ17-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں