حضرت آدم علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟
سوال
حضرت آدم کا لقب کیا ہے؟
جواب
حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کا لقب "ابوالبشر" ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203201449
تاریخ13-11-2020

