بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’نبی اللہ‘‘ نام رکھنے کا حکم

سوال

کیا "نبی اللہ" نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’نبی اللہ‘‘ کا معنی ہے:  ’’اللہ کا نبی‘‘۔  غیر نبی کو  ’’نبی اللہ‘‘ کہنا جائز نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203201412
تاریخ12-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں