بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو کے سیرت کی کتاب پڑھنا

سوال

کیا بغیر وضو سیرت کی کتاب پڑھنا جائز ہے؟

جواب

سیرت کی کتاب بغیر وضو کے پڑھنا جائز ہے، البتہ ادب یہ ہے کہ باوضو ہو کر پڑھی جائے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 176):

"(والتفسير كمصحف لا الكتب الشرعية) فإنه رخص مسها باليد".

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203201392
تاریخ12-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں