بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کھانے کے بعد میٹھا کھانا مسنون نہیں

سوال

کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

جواب

کھانا کھانے کے بعد  میٹھا کھانا جائز ہے، البتہ  کھانے کے بعد میٹھا  کھانا مسنون نہیں۔

مزید تفصیل کے لیے لنک مو موجود درج ذیل فتوی سے استفادہ کرلیا جائے:

کیا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203201176
تاریخ08-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں