بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پری زے نام رکھنا

سوال

"پری زے" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"پری زے"  نام بظاہر دو الفاظ "پری" اور "زے" سے   مرکب  ہے۔ "پری"  فارسی زبان کا لفظ ہے ، جس کامعنی ہے جنات  کی جنس میں سے خوب صورت عورت۔(فیروزاللغات،فارسی اودو،ص:178، ط:فیروز سنز) اور "زے" کا معنی ہمیں تلاش بسیار کے باوجود نہیں ملا۔اس لیے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔اس کی بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن یا بامعنی عربی ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔ اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے،اس میں سے بھی آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144203201107
تاریخ06-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں