بٹ کوائن کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم
سوال
بٹ کوائن کے ذریعے پیسہ کمانا حلال ہے یا حرام؟
جواب
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203201074
تاریخ06-11-2020

