ایک ساتھ تین طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے؟
سوال
کیا ایک ساتھ تین طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟
جواب
اگرچہ تین طلاق ایک ساتھ دینا شرعاً مکروہ وممنوع ہے، تاہم اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
نوٹ: مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200946
تاریخ03-11-2020

