بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گوبر بیچ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال

گوبر بیچ کھانا جائز ہے  یا نہیں؟

جواب

اگر سائل کی مراد "گوبر بیچ کر کمانا اور کھانا" ہے، تو اس کا حکم یہ ہے کہ گوبر مٹی وغیرہ کے ساتھ ملا ہوا ہو تو تبعًا و ضرورتًا اس کی خرید و فروخت  جائز ہے اور اُس سے حاصل شدہ آمدنی کو استعمال کرنا بھی جائز ہے۔

ملتقى الأبحر (ص: 211):

"وَجَاز بيع السرقين وَالِانْتِفَاع  كَالْبيع."

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5/ 144):

"ويجوز بيع السرقين، والبعر؛ لأنه مباح الانتفاع به شرعًا على الإطلاق فكان مالًا."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200910
تاریخ03-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں