بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرپال کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا

سوال

آج کل آن لائن بزنس شروع ہے جس میں سے ایک پرپال کے نام ہے، اور اس میں سےاکثر  لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہ کاروبار مضاربہ میں آتاہے اور یہ کاروبار جائز ہے، اگر آپ کو پہلے سے اس کا علم ہو تو مجھے بتائیں کہ یہ جائز یا حرام؟

جواب

پرپال کمپنی میں سرمایہ لگاکر کمائی کرنا جائز نہیں ہے۔

اس بارے میں ہماری ویب سائٹ سے جاری شدہ تفصیلی فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ کریں:

پرپال کمپنی سے کمانا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200882
تاریخ02-11-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں