بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا

سوال

بینک سے قسطوں پر موٹرسائیکل خریدنا شرعی حیثیت سے کیسا ہے؟

جواب

 قسطوں پر خرید وفروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک قسطوں پر خرید و فروخت  کی شرعی  شرائط کی پاس داری نہیں کرتے؛ اس لیے بینک سے قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200736
تاریخ30-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں