میزان بینک سے گاڑی قسطوں پر لینا
سوال
میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا جائز ہے؟
جواب
مروجہ اسلامی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛ لہذا ان سے قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
میزان بینک اور بینک اسلامی سے گاڑی لینے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200734
تاریخ30-10-2020

