بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام مہدی کی شادی سے متعلق روایت کی تحقیق

سوال

کیا امام مہدی  رضی اللہ عنہ ، ظہور سے قبل شادی کریں گے؟ اور کیا امام مہدی کی شادی کے متعلق کوئی حدیث ہے؟

جواب

ظہور سے قبل اما م مہدی رضی اللہ عنہ کے شادی کرنے کے متعلق  کوئی روایت ہمیں کتب احادیث وتاریخ میں نہیں مل سکی ،  بلکہ  امام  مہدی کی شادی سے متعلق کوئی   بھی روایت  ہمیں  اہل سنت کے مصادر ومراجع میں بھی نہیں مل سکی ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200726
تاریخ30-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں