کیا جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے حدیث ہے ؟
سوال
ایسی کوئی حدیث ہے جونکاح نہیں کرتا اس کا جنازہ نہ پڑھا جائے، رہنمائی فرمائیں۔
جواب
ان الفاظ میں کوئی روایت تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملی۔ یعنی ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144203200611
تاریخ28-10-2020

