بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روٹی کے اوپر کھانے کی کوئی چیز رکھ کر کھانے کا حکم

سوال

 کیا روٹی کے اوپر کچھ رکھ کر کھانا جائز ہے، مثلًا کباب انڈا وغیرہ؟

جواب

روٹی کے اوپر کھانے کی کوئی چیز (کباب، انڈا وغیرہ) رکھ کر کھانا جائز ہے، اس میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144203200552
تاریخ27-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں