بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رائمہ نام کا مطلب

سوال

’’رائمہ‘‘  کا کیا مطلب ہے؟

جواب

’’رائمہ‘‘  کے معنی ہیں: ’’قصد و ارادہ کرنے والی عورت/ کسی جگہ ٹھہرنے والی عورت۔‘‘

نام رکھتے ہوئے یہ نیت رکھیں کہ نیک کاموں کا قصد کرنے والی۔

باقی بہتر یہ ہے کی صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کرلیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144203200393
تاریخ24-10-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں